گورنر سندھ کا سینٹ پیٹرز برگ کے نائب گورنر کے اعزاز میں استقبالیہ
سفارتی و تجارتی تعلقات، اقتصادی تعاون میں اضافہ، تجارتی وفود کے تبادلوں کی اہمیت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
جمعرات 26 اپریل 2018 23:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین وفود کے مسلسل تبادلوں سے تجارتی روابط بڑھائے جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ تجارت میں اضافہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں بنیادی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوکہ دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کو 70 سال ہوگئے ہیں لیکن مختلف حالات و واقعات کے باعث یہ تعلقات اتار چڑھائو کا شکار رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تناظر میں نہایت مناسب وقت ہے کہ پاکستان اور روس کے مابین تجارتی تعلقات میں اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے تجارتی وفد کی کراچی آمد اور مختلف صنعتی و تجارتی تنظیموں سے ملاقات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے صوبہ میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا اور تجارتی تعلقات بڑھیں گے۔ نائب گورنر سرگئی موشین نے کہا کہ وفد کے اراکین صنعت کاروں اور تاجروں سے مل رہے ہیں ان ملاقاتوں کا مقصد باہمی تجارت بڑھانے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے لئے مناسب شعبوں کی نشاندہی بھی کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خصوصاً ٹیکسٹائل کے شعبہ میںباہمی تجارت بڑھائی جاسکتی ہے۔ انہوں نے مہمان نوازی پر گورنر سندھ کا شکریہ بھی ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.