سی پیک کے منصوبوں میں افرادی قوت کی ٹیکنیکل اور ووکیشنل تربیت میں چینی تعلیمی ادارے نمایاں کردار ادا کرسکتے ہیں،گورنرمحمد زبیر
جمعرات 26 اپریل 2018 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تناظر میں ایسی نمائشیں پاکستان کی ضرورت ہیں کیونکہ ان کے ذریعے نہ صرف پاکستانی نوجوانوں کو تکنیکی میدان میں معلومات فراہم ہوں بلکہ انہیں اپنے پسند کے شعبہ میں تربیت کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں اس لئے ہمیں ایسی پالیسیاں بنانی ہیں جن سے سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہو کیونکہ سرمایہ کاری معیشت کی ترقی کا نقطہ آغاز ہوتی ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ چین سے اچھا دوست کوئی نہیں ہوسکتا کیونکہ قدم قدم پر چین نے ہمارا ساتھ دیا ہے اور سی پیک اس کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاک چین دوستی آزمائش کی ہر گھڑی میں پوری اتری ہے کیونکہ دونوں ممالک کے عوام باہمی احترام اور خلوص کے رشتہ میں بندھے ہوئے ہیں۔ گورنر سندھ نے اس موقع پر مختلف اسٹالز پر گئے اور ان سے معلومات حاصل کیں۔#مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.