Live Updates

عمران خان سے علیحدگی کا معاملہ؛ بشریٰ بی بی نے تمام حقائق بیان کردیے

عمران خان سے ناراضگی کی خبریں بے بیناد ہیں،پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی ہوں، بشریٰ بی بی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 26 اپریل 2018 20:52

عمران خان سے علیحدگی کا معاملہ؛ بشریٰ بی بی نے تمام حقائق بیان کردیے
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 26اپریل 2018ء) :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی علیحدگی کے معاملہ پر بشریٰ بی بی نے خاموشی توڑ دی۔ بشریٰ بی بی کا اہم ترین رد عمل آگیا۔بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ عمران خان سے ناراضگی کی خبریں بے بیناد ہیں،پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی ہوں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ عمران خان کی تیسری اور موجودہ اہلیہ اور عمران خان کے مابین تعلقات کشیدہ ہو چکے ہیں ۔

جس کے باعث بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اپنے میکے جا چکی ہیں۔تا ہم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی علیحدگی کے معاملہ پر بشریٰ بی بی نے خاموشی توڑ دی۔ بشریٰ بی بی کا اہم ترین رد عمل آگیا۔بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ عمران خان سے ناراضگی کی خبریں بے بیناد ہیں،پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی ہوں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :