ملکی زر مبادلہ کے دخائز 50 کروڑ ڈالر کم ہو کہ 17 ارب 13 کروڑ رہ گئے، اسٹیٹ بینک

جمعرات 26 اپریل 2018 22:38

ملکی زر مبادلہ کے دخائز 50 کروڑ ڈالر کم ہو کہ 17 ارب 13 کروڑ رہ گئے، اسٹیٹ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2018ء) ملکی زر مبادلہ کے دخائز 50 کروڑ ڈالر کم ہو کہ 17 ارب 13 کروڑ رہ گئے اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائز 50 کروڑ ڈاکر کم ہو گئے ہیں اسٹیت بنک کے ذخائز 46 کروڑ ڈالر کم ہو کے 10 ارب 91 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں جبکہ شیڈول بنکوں کے ذخائز 4 کروڑ ڈالر کم ہو کہ 6 ارب 21 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں اور مجموعی ذخائز 50 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 17 ارب 13 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں

متعلقہ عنوان :