آئی جی پنجاب کا 30اپریل سے پنجاب کے باقی 31 اضلاع میں ٹریفک وارڈن سروس کو نئی بلیوئش گرے یونیفارم پہننے کا حکم
ٹریفک پولیس کونئی ٹرانسپورٹ اور جدید آلات بھی دیئے جا رہے ہیں جس سے ٹریفک حادثات میں مزید کمی رونما ہوگی ‘کیپٹن (ر) عارف نواز
جمعرات 26 اپریل 2018 21:49
(جاری ہے)
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے منظوری کے بعد5بڑے شہروں سے ٹریفک وارڈن پنجاب کے باقی اضلاع میں تعیناتی کا عمل شروع کر دیا ہے تاکہ صوبہ پنجاب میں ٹریفک کے نظام میں مزید بہتری لائی جا سکے ۔
علاوہ ازیں ٹریفک پولیس کونئی ٹرانسپورٹ اور جدید آلات بھی دیئے جا رہے ہیں جس سے ٹریفک حادثات میں مزید کمی رونما ہوگی اور عوام کو بہتر منفرد اور جدید تقاضوں پر مبنی ٹریفک نظام ملے گا۔ٹریفک کا یہ نظام پنجاب کے پانچ بڑے شہروں میں ہی رائج تھا لیکن اب اسے پنجاب کے باقی تمام اضلاع میں بھی لانچ کیا گیا ہے ۔ آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے ٹریفک سٹاف کو ہدایت دی ہے کہ وہ نئی یونیفارم کیساتھ اپنی ڈیوٹی نئے جوش و جذبے ، ایمانداری ، لگن اور خوش دلی کے ساتھ سر انجام دیں اور ٹریفک حادثات کی روک تھا م کیلئے موثر اقدامات کرتے ہوئے لوگوں کو ٹریفک کے حوالے سے بہترین سہولیات مہیا کریں ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.