پاکستان اور چین کو کاروباری ، تجارتی شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیکر سرمایہ کاری کے مواقعوں سے اٹھانا چاہئے ، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی چین کے 7رکنی کاروباری وفد سے گفتگو
جمعرات 26 اپریل 2018 21:49
(جاری ہے)
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات و تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور دونوں ممالک کی دوستی کی ایک مثالی تاریخ ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہورہی ہے۔
چینی وفد کے رہنماء نے ڈپٹی چیئرمین کے خیالات سے ا تفاق کرتے ہوئے تجارتی و کارباری تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے تعاون اور تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھارہے ہیں اور سرمایہ کاری کے فروغ سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.