عظیم پاکستانی اداکارہ انتقال کر گئیں

اداکارہ کلثوم سلطان مقامی ہسپتال میں انجیو پلاسٹی کے دوران حرکت قلب بند ہونے کے باعث جہاں فانی سو کوچ کر گئیں

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 26 اپریل 2018 19:00

عظیم پاکستانی اداکارہ انتقال کر گئیں
کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-26اپریل 2018ء ) :معروف اداکارہ کلثوم سلطان انتقال کر گئیں۔ کلثوم سلطان مقامی ہسپتال میں انجیو پلاسٹی کے دوران حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ کلثوم سلطان انتقال کر گئیں۔ کلثوم سلطان مقامی ہسپتال میں انجیو پلاسٹی کے دوران حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں۔انکی آخری رسومات انکے بیٹے کی امریکا سے آمد پر ادا کی جائیں گی جبکہ تدفین کراچی میں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :