اوپن کرنسی مارکیٹ میںامریکی ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں قیمت خرید میں اضافہ
جمعرات 26 اپریل 2018 21:46
(جاری ہے)
جمعرات کویوروکی قیمت خرید میں 40پیسے اور فروخت میں50پیسے جبکہ برطانوی پائونڈکی قدر میں55پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید144.00روپے سے گھٹ کر143.60روپے اور قیمت فروخت145.50روپے سے گھٹ کر145.00روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید164.75روپے سے گھٹ کر164.20روپے اور قیمت فروخت166.25روپے سے گھٹ کر165.80روپے ہو گئی ۔
جمعرات کوسعودی ریال کی قیمت خرید میں18پیسے اور فروخت میں17پیسے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید میں 20پیسے اور قیمت فروخت میں18پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید31.60روپے سے گھٹ کر31.42روپے اور قیمت فروخت31.90روپے سے گھٹ کر31.73روپے جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید32.30روپی سے گھٹ کر32.10روپے اور قیمت فروخت32.60روپے سے گھٹ کر32.42روپے ہوگئی۔چینی یوآن کی قیمت خرید میں70پیسے کی کمی اور قیمت فروخت میں50پیسی کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید19.00روپے سے گھٹ کر18.30روپے اور قیمت فروخت19.80روپے سے گھٹ کر19.30روپے ہوگئی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.