وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزراء اوراراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات،شہبازشریف کی قیادت پر اعتماد کااظہار
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہبازشریف عوا م کی ترقی اورخوشحالی کا استعارہ ہیں‘اراکین اسمبلی عوام کی ترقی اورخوشحالی کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خدمات مثالی ہیں‘شہبازشریف
جمعرات 26 اپریل 2018 21:46
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ نام نہاد تبدیلی کے نام پر دھرنے دے کر اورجھوٹ بول کر قوم کا وقت برباد کیا گیا ہے۔تبدیلی کے علمبرداروں نے خیبرپختونخواہ کا حلیہ بگاڑ کررکھ دیا۔
زرداری اور نیازی عوامی خدمت کے جذبے سے یکسر عاری ہیں۔انہوںنے کہا کہ دونوں نے خیبرپختونخواہ اور سندھ میں عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔روشنیوں کے شہر کراچی کی ابترصورتحال دیکھ کر دل جلتا ہے ۔انہوںنے کہا کہ خیبرپختونخواہ میں میٹروبس کے نام پر شہر کو اکھاڑ کر رکھ دیا گیا ہے۔میٹروبس پر تنقید کرنے والوں میں بڑے ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کی اہلیت ہی نہیں ۔انہوںنے کہا کہ روزاول سے عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنایا ہے۔ماضی اورحال عوام کی خدمت سے عبارت ہے ۔انہوںنے کہاکہ 2018ء کے انتخابات میں کامیاب ہوکر عوام کی خدمت کے سفر کو آگے بڑھائیںگے۔وفاقی وزراء اوراراکین اسمبلی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہبازشریف عوا م کی ترقی اورخوشحالی کا استعارہ ہیں۔ملاقات کرنیوالوں میںوفاقی وزیر آبی ذخائر سید جاوید علی شاہ،وزیر مملکت بین الصوبائی روابط ڈاکٹر درشن،رکن قومی اسمبلی اسفن یار ایم بھنڈارا،وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد، رکن قومی اسمبلی محمد خان ڈاہا،مسلم لیگ(ن) کے رہنماء حاجی عرفان احمد خان ڈاہا اورڈاکٹر عمر ظفر جھگڑاشامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.