سندھ ما س ٹرا نزٹ اتھا ر ٹی کے قیا م سے شہر یو ں سے ٹرا نسپو ر ٹ کی جدید سہو لیا ت میسر ہو نگی ،نا صر حسین شاہ

صو با ئی وزیر کی زیر صدا ر ت میں سندھ ما س ٹرا نزٹ بو ر ڈ کا پہلا اجلا س،مئیر کرا چی ،میئر سکھر و دیگر افسرا ن کی شرکت

جمعرات 26 اپریل 2018 22:02

سندھ ما س ٹرا نزٹ اتھا ر ٹی کے قیا م سے شہر یو ں سے ٹرا نسپو ر ٹ کی جدید ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) صوبا ئی وزیر ٹرا نسپو ٹ ، محنت و اطلا عا ت سید نا صر حسین شا ہ کی زیر صدا رت سندھ ما س ٹرانزٹ اتھا رٹی بورڈ کا پہلا اجلا س ان کے دفتر سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلا س میں میئر کراچی وسیم اختر ، میئر سکھر ارسلا ن شیخ ،سیکریٹری ٹرا نسپو ر ٹ سعید احمد اعوان ،ڈی جی ما س ٹرا نزٹ محمد اطہر ،ڈی آئی جی ٹریفک عمران یعقو ب منہا س ،چیف ٹرانسپورٹ منصو بہ بندی تر قیا ت عبدالنبی تھیم اور اتھا ر ٹی کے دیگر افسرا ن نے شرکت کی ۔

اجلا س سے خطاب کر تے ہو ئے صوبائی وزیر ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ میں جدید ٹرانسپور ٹ نظا م اور عوام کو تیز ترین ٹرانسپو ر ٹ فرا ہم کر نے کیلئے سندھ ما س ٹرا نزٹ اتھا ر ٹی کا قیا م عمل میں لا یا گیا تا کہ شہر کرا چی سمیت سندھ میں معیا ر ی اور جدید ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کو فرو غ د یا جا سکے اور عوام کو زیا دہ سے زیا دہ ما حول دوست بسیں و ٹرا نسپو ر ٹ نظا م مہیا کیا جا سکے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے بتا یا کہ اس منصو بے کے تحت ریپڈ ٹرا نسپو ر ٹ سسٹم ،بی آر ٹی اور ایم آرٹیز کا نظا م عمل میں لا یا جا رہا ہے ۔جسکے تحت گرین ،اورنج ،ریڈ ،بلیو اور کے سی آر کے مر بو ط نظا م پر عملی طو ر پر کا م کیا جا رہا ہے ۔اتھار ٹی کے قیا م سے پرا نے بس ٹرا نسپو ر ٹ کو بھی فعا ل بنا کے عوام کو زیا دہ سے زیا دہ سہو لیا ت فرا ہم کریںگے۔انہو ں نے کہا کہ حکومت ٹرا نسپو ر ٹ کے شعبے میں سنجیدہ اقدا ما ت کر رہی ہے ۔

انہو ں نے مزید کہا کہ اس اتھا ر ٹی کے ذمے منصو بہ بندی ،را بطے ،نئے کو ریڈور ز کیلئے آپریشن ،ما نیٹرنگ اور دیگر ریگو لیٹری نظا م کو چلا نا شامل ہیں ۔اس پلا ن 2030کے تحت کے سی آر کی بحا لی ,دو ایم آر ٹی اور6بی آ ر ٹی لائینوں کے منصو بو ں پر کا م کیا جا ئے گا ۔ڈی جی ما س ٹرا نزٹ محمد اطہر اور قا سم دا دا نے بو ر ڈ کے پہلے اجلا س کی تفصیلی پریزنٹیشن دیتے ہو ئے کہا کہ اتھا ر ٹی نو مبر 2017میں قائم ہو ئی ۔

جس میں 13ممبرا ن شا مل ہیں اجلا س میں 5کمیٹیو ں فنی ،فنا نس و بز نس کمیٹی ،پرو کیو ر منٹ ، ہیو من ریسو رس و لیگل اور رسک مینجمنٹ و انوائر منٹ کمیٹیا ں جو کہ میئر کرا چی اور میئر سکھر کے زیر نگرا نی قا ئم کی گئی جو اتھا ر ٹی کے امو ر کو شفا فیت سے چلا نے کیلئے ما ر کیٹ بیس اسٹا ف کی ہا ئر نگ و فنکشنز کو پورا کر نے کیلئے پرائیوٹ امیدوارو ں کے ذریعے اتھا ر ٹی کے امو ر کو سر انجا م دے گی ا ور نتا ئج حا صل کر نے اور اختیا را ت میں توا زن قا ئم رکھنے کیلئے قا نو ن کے مطا بق فرا ئض انجا م دیں گے ۔