خواجہ آصف کا نااہلی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر نے کا اعلان

جمعرات 26 اپریل 2018 21:25

خواجہ آصف کا نااہلی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر نے کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2018ء) سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نااہل کئے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ وہ اپنے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

متعلقہ عنوان :