ورلڈ کپ 2019،سیمی فائنلز اور فائنل کیلئے ریزرو ڈے مختص
میگا ایونٹ کے مقابلے انگلینڈ کی11وین یوز میں شیڈول،30 مئی کو اوول میں افتتاحی میچ میں انگلش ٹیم کو جنوبی افریقہ کا چیلنج درپیش ہوگا، پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور سری لنکا تمام میچز دن کی روشنی میں کھیلیں گے
جمعرات 26 اپریل 2018 21:13
(جاری ہے)
میگا ایونٹ کے مقابلے انگلینڈ اور ویلز کی11 وینیوز لارڈز، اوول، ٹرینٹ برج، ہیڈنگلے، اولڈ ٹریفورڈ، ایجبسٹن، ٹاونٹن، برسٹل، چیسٹر لی اسٹریٹ، سائوتھمپٹن اور کارڈف میں شیڈول کیے گئے ہیں، 30 مئی کو اوول میں افتتاحی میچ میں انگلش ٹیم کو جنوبی افریقہ کا چیلنج درپیش ہوگا۔
ایونٹ میں مجموعی طور پر7 میچز مصنوعی روشنیوں میں کھیلے جائینگے، پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور سری لنکا تمام میچز دن کی روشنی میں کھیلیں گے، دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اپنی مہم کا آغاز کوالیفائر ٹیم افغانستان کیخلاف 2جون کو ڈے اینڈ نائٹ میچ سے ہی کریگا، دونوں ٹیموں کو مجموعی طور پر مصنوعی روشنیوں میں 3،3میچز کھیلنا ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.