عثمان ڈارمٹھائیاں کھالیں،الیکشن کی شام افسردہ ہونا ہے،رانا ثناءاللہ
ایسےفیصلوں سےفرق نہیں پڑتا،سیاست میں اصل فیصلہ عوام کا ہوتا ہے،چوہدری نثار مسلم لیگ ن میں ہیں اور رہیں گے۔وزیرقانون پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 26 اپریل 2018 17:50
(جاری ہے)
آرٹیکل62 ون ایف اگلی پارلیمنٹ میں قصہ ماضی بن کررہ جائےگا۔
انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو نوازشریف کی طرح ناہل کیا گیا ہے۔ نوازشریف کیخلاف فیصلہ آیا کہ آپ نے تنخواہ لینا تھی مگرنہیں لی۔عرب ممالک میں ویزے کی جگہ اقامہ ہوتا ہے۔ روز، روزویزے لگوانے کی مشکلات سے بچنے کیلئے اقامہ ایک راستہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والےعدالتی فیصلوں پرمٹھائیاں بانٹ رہےہیں۔ آپ نے جتنی اچھل کود کرنی ہے کرلیں،ایسے فیصلوں سے فرق نہیں پڑتا۔ سیاست میں اصل فیصلہ عوام کا ہوتا ہے۔ عثمان ڈارجتنی مرضی مٹھائیاں کھالیں،الیکشن کی شام آپ نے افسردہ ہونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف خود الیکشن لڑتے توعثمان ڈارکو20 سے25 ہزارووٹ سے شکست دیتے۔ انہوں نے ایک سوال پر کہا چوہدری نثار مسلم لیگ ن میں ہیں اور رہیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.