نیب لاہور نے فواد حسن فواد کو دوبارہ طلب کرلیا

جمعرات 26 اپریل 2018 18:52

نیب لاہور نے فواد حسن فواد کو دوبارہ طلب کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2018ء) نیب لاہور نے وزیراعظم پاکستان کے پولیٹیکل سیکرٹری فواد حسن فواد کو دوبارہ طلب کرلیا ہے بتایاگیا ہے کہ فواد حسن فواد آج صبح نیب لاہور کے روبرو پیش ہو کر نیب کے سوالات کا جواب دینگے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نیب لاہور نے فواد حسن فواد کو آشیانہ اقبال کیس میں طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :