سوئزرلینڈ سفیر کی صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اقبال حسن سے ملاقات
ر سوئس حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کی سماجی ترقی کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا
جمعرات 26 اپریل 2018 18:46
(جاری ہے)
وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اقبال حسن نے سوئس سفیرکو حکومت گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے خوش آمدید کہا اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیااور اس توقع کا اظہار کیا کہ سوئس حکومت آئندہ بھی گلگت بلتستان میں سماجی ڈھانچے کی بہتری کے لئے حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات میں مددکریگی اور جوانوں کو سیوزئیزلینڈ کے اعلی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کریگی ۔
آخرمیں سوئس سفیر کو حکومت کی جانب سے صوبائی وزیر منصوبہ بندی اقبال حسن نے نے سوئنیربھی پیش کیا۔۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.