واٹر پالیسی کی طرح کالا باغ ڈیم پر بھی قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہی: پیاف
مہنگی بجلی و گیس سے صنعتکار و تاجر طبقہ انتہائی پریشانی کا شکار ہے ڈیم بنے سے پانی کے ذخائر کے ساتھ ساتھ سستی بجلی بھی حاصل ہو گی جو کہ صنعتوں کے لئے از حد ضروری ہے۔عرفان اقبال شیخ ، تنویر احمد صوفی ، خواجہ شاہزیب اکرم
جمعرات 26 اپریل 2018 18:13
(جاری ہے)
چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ نے سیئنر وائس چیئرمین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئرمین خواجہ شاہزیب اکرم کے ہمراہ صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ واٹر پالیسی کی طرح کالا باغ ڈیم پر بھی قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے اس لیے حکمران کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے اس کی راہ میں حائل رکاوٹیں اور اختلافات ختم کروانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کریں کیونکہ مہنگی بجلی و گیس سے صنعتکار و تاجر طبقہ انتہائی پریشانی کا شکار ہے ۔
کالا باغ ڈیم اور دیا میر بھاشا ڈیم سے سستی بجلی کے علاوہ سارا سال دریائوں میں زراعت کے لیے پانی دستیاب رہے گا اور خام مال وافر ملنے سے صنعتیں ترقی کرینگے اور ملک میں روزگار کے وافر مواقع فراہم ہونگے اس لیے حکمران غیروں کی طرف دیکھنے کی بجائے اپنے دستیاب وسائل سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا آغاز کریں کیونکہ بجلی کی پیداوار اور پانی کی دستیابی کے حوالے سے کالا باغ ڈیم کا کوئی متبادل نہیں ۔۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.