کترینہ اور رنویر کا سنگیھ تقریب میں ڈانس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات 26 اپریل 2018 17:56

کترینہ اور رنویر کا سنگیھ تقریب میں ڈانس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار کترینہ کیف اور رنویر سنگھ کی بزنس میگنٹ این ایل رنگتا کی بیٹی تنوشری رنگتا کی سنگیت تقریب میں ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بزنس میگنٹ این ایل رنگتا کی بیٹی تنوشری رنگتا کی سنگیت تقریب دہلی میں منعقد ہوئی جس میں بالی وڈ شخصیات کترینہ کیف، رنویر سنگھ، شاہد کپور،کرن جوہر،شردھا کپور اور دیگر نے شرکت کی ،اس موقع پر ان سب نے مختلف گانوں پر پرفام بھی کیا جس میں سے کترینہ کیف اور رنویرسنگھ کی ڈانس وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ کترینہ کیف ان دنوں فلم ٹھگز آف ہندوستان کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔۔