انوشکا شرما نے امریکا میں فلم زیرو کی عکسبندی کے دوران سبزیاں پکانے میں ماہر باورچی کا انتظام کر لیا
جمعرات 26 اپریل 2018 17:56
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما صحت مند رہنے کے لئے ویجیٹیرین ڈائٹ پر ہیں اور ان کا ایک نقطہ نظر ہوتا ہے کہ جب وہ فلم کے سیٹ پر ہوں تو ماہر شیف انہیں ویجیٹیرین کھانے بنا کر دے چاہے اسے پیسے ہی کیوں نہ ادا کرنے پڑیں یہی وجہ ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما امریکا میں فلم زیرو کی عکسبندی کے لئے جس ہوٹل میں قیام کریں گی وہاں انہوں نے ویجیٹیرین شیف کا پہلے ہی انتظام کر لیا ہے۔
اداکارہ انوشکا شرما فلم زیرو میں اداکار شاہ رخ خان اور کترینہ کیف اور فلم سوئی دھاگہ میں ورون دھون کے ساتھ دکھائی دیں گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.