بھارت، ہندوں کے مذہبی پیشوا اسارام باپو کو لڑکی سیزیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا
جمعرات 26 اپریل 2018 16:26
(جاری ہے)
دنیا بھر میں 400 آشرم کی دیکھ بھال کرنے والے اسارام باپو کو عدالت نے ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔
اس کے علاوہ اسارام کے بیٹے نارایان سائی پر بھی سورت کی عدالت میں 2002 اور 2004 میں دو بہنوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا کیس چل رہا ہے اور سپریم کورٹ نے حال ہی میں اس کیس کو 5 ہفتوں میں نمٹانے کا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس بھی بھارت میں سکھوں کے ایک مذہبی پیشوا گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو خواتین کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 20 برس قید کی سزا سنائی تھی۔متعدد بھارتی فلموں میں جلوہ گر ہونے والے گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کی سزا کے بعد بھارت کی متعدد ریاستوں میں مظاہرے بھی پھوٹ پڑے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.