اپنے ملک کی فلموں میں کام میری اولین تر جیح ہے مگر فلم انڈسڑی تباہی کا شکار ہے ‘عمائمہ ملک

جمعرات 26 اپریل 2018 16:11

اپنے ملک کی فلموں میں کام میری اولین تر جیح ہے مگر فلم انڈسڑی تباہی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2018ء) فلم سٹا ر عمائمہ ملک نے کہا ہے اپنے ملک کی فلموں میں کام میری اولین تر جیح ہے مگر بد قسمتی سے پاکستانی فلم انڈسڑی تباہی کا شکار ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں فلم سٹار عمائمہ ملک نے کہا کہ میں جہاں بھی جائوں مجھے پاکستان کی یاد بہت زیادہ آتی ہے اور اس میں بھی کوئی شک نہیں میں آج جو کچھ بھی ہوں پاکستان کی وجہ سے ہوں اس لیے پاکستانی فلموںمیں کام کر نا میری پہلی تر جیح ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں عمائمہ ملک نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی تباہی کے ذمہ داروں کا محاسبہ ہونا چاہیے ۔

متعلقہ عنوان :