لاہور میں خواجہ سرا کمیونٹی کیلئے اسکول کے بعد پہلا اولڈ ہوم بھی بن گیا
خواجہ سرائوں کی تنظیم ’’ بے گھر فائونڈیشن ‘‘ کی جانب سے رچنا ٹائون میں اولڈ ہوم بنایا گیا ،باقاعدہ افتتاح آئندہ چند روز میں کیا جائیگا اولڈ ہوم میں بیسہارا، بیمار اور ایڈز جیسے امراض میں مبتلا خواجہ سرائوں کو رہائش،کھانا اور علاج معالجے کی سہولتیں مفت مہیا کی جائیں گی‘عاشی بٹ
جمعرات 26 اپریل 2018 15:56
(جاری ہے)
خدا نے ان کی مدد کی اور آج ایڈز، ہیپاٹائیٹس سی اور دیگر مہلک امراض میں مبتلا بے سہارا خواجہ سرائوں کو ایک محفوظ ٹھکانہ مل گیا ہے۔
فی الوقت سنگل اسٹوری پر مشتمل اس اولڈ ہوم میں 50خواجہ سرائوں کی رہائش کی گنجائش ہے جبکہ اس اولڈ ہوم کی تعمیر کے لیے تمام اخراجات خواجہ سراء تنظیم نے خود برداشت کیے ہیں۔اپنوں کی بے اعتنائی کا شکار خواجہ سرا کہتے ہیں کہ یہ اولڈ ہوم ان کے لیے کسی جنت سے کم نہیں۔انہیں ان کے اپنے پوچھیں یا نہ پوچھیں، انہیں فرق نہیں پڑتا کیونکہ اب ان کے لیے ایک اولڈ ہوم موجود ہے۔دوسری جانب بیمار،بے گھر اور بے سہارا خواجہ سراں کی حکومت سے اپیل ہے کہ دیگر شہروں میں بھی ایسے اولڈ ہوم بنائے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.