تحریک انصاف میں جانے والے اسی تیزی سے واپس بھی آسکتے ہیں، نفیسہ شاہ
ندیم افضل چن کو ابتدا ہی سے شناخت پیپلزپارٹی سے ملی، انھیں اگر شرجیل میمن کی سیاست سے مسئلہ تھا تو پہلے احتجاج کرتے، سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی
جمعرات 26 اپریل 2018 15:37
(جاری ہے)
ایک خصوصی انٹرویو میں نفیسہ شاہ نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کے ساتھ افضل چن کے تعلقات نظریاتی ہیں تو انھیں پہلے ہی وہاں چلے جانا چاہیے تھا، پیپلز پارٹی میں بھی انھیں لوگوں نے ہمیشہ نظریاتی ہی سمجھا، انھیں ماننا چاہیے کہ انتخابات قریب دیکھ کر پارٹی تبدیل کی۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بارے میں انھوں نے کہا کہ نااہلی کے بعد ایک دن بھی ایسا نہیں ہوگا جومیاں صاحب نے عدلیہ پرتنقید نہ کی ہو، کیس تو پاناما کی تفتیش کا تھا، بیانیہ ووٹ کو عزت دو میں کیسے بدلا، اس سے قبل ان کا بیانیہ تھا مجھے کیوں نکالا۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.