عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دے گی انشااللہ ، مریم نواز کا ٹویٹر پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 اپریل 2018 14:52

عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دے گی انشااللہ ، مریم نواز کا ٹویٹر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 اپریل 2018ء) : اسلام آباد ہائیکورٹ سے خواجہ آصف کی نا اہلی کے بعد مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ جس کا ووٹ کے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتےاس کو فکسڈ میچ میں نا اہل کرا دو۔

(جاری ہے)

مگر یاد رکھو! عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دےگی انشاءالّلہ۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ایف ون کے تحت خواجہ آصف کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا ہے۔