پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی جان کو خطرہ ، وزارت داخلہ نے اطلاع دے دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 اپریل 2018 13:46
(جاری ہے)
قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی فوری طور پر انہیں ایک مراسلہ جاری کر دیاتھا جس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے لیے سکیورٹی خدشات کا اظہار کیا گیا تھا، عمران خان کو تنبیہہ کی گئی ہے کہ وہ لاہور میں اپنی سیاسی مصروفیات کو منسوخ کر یں اور عوامی مقامات پر جانے سے گریز کریں۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے مراسلہ موصول ہونے کےبعد عمران خان نے اپنا دورہ لاہور مختصر کر دیا ہے ، عمران خان جلسوں سے خطاب کیے بغیر ہی اپنا دورہ لاہور مختصر کر کے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ اچانک دورہ منسوخ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایک بڑی زبردست جوائننگ ہونے والی ہے ۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا چودھری نثار علی خان پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں ؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ وہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.