حکومت ملک بھر میں ایک کروڑ بچوں کو سکولوں میں داخلہ دیگی‘ بلیغ الرحمن

جمعرات 26 اپریل 2018 13:26

حکومت ملک بھر میں ایک کروڑ بچوں کو سکولوں میں داخلہ دیگی‘ بلیغ الرحمن
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں ایک کروڑ بچوں کو سکولوں میں داخلہ دے گی۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان سیگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے گزشتہ چند سال کے دوران سکولوں میں اضافی 52لاکھ بچوں کو داخلہ دیا ہے۔وفاقی وزیرنے کہا کہ ملک میں تعلیمی نظام میں بہتری کیلئے حکومت کی کوششوں کے باعث سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :