انوشکا شرما نے امریکا میں فلم ’’زیرو ‘‘ کی عکسبندی کے دوران سبزیاں پکانے میں ماہر باورچی کا انتظام کر لیا
جمعرات 26 اپریل 2018 13:13
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما صحت مند رہنے کے لئے ویجیٹیرین ڈائٹ پر ہیں اور ان کا ایک نقطہ نظر ہوتا ہے کہ جب وہ فلم کے سیٹ پر ہوں تو ماہر شیف انہیں ویجیٹیرین کھانے بنا کر دے چاہے اسے پیسے ہی کیوں نہ ادا کرنے پڑیں یہی وجہ ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما امریکا میں فلم ’’زیرو‘‘ کی عکسبندی کے لئے جس ہوٹل میں قیام کریں گی وہاں انہوں نے ویجیٹیرین شیف کا پہلے ہی انتظام کر لیا ہے۔
اداکارہ انوشکا شرما فلم ’’زیرو‘‘ میں اداکار شاہ رخ خان اور کترینہ کیف اور فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ میں ورون دھون کے ساتھ دکھائی دیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.