ٹرین سکول بس سے ٹکرا گئی، 11بچے ہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 26 اپریل 2018 10:08

ٹرین سکول بس سے ٹکرا گئی، 11بچے ہلاک
گورکھ پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اپریل ۔2018ء) بھارتی ریاست اُترپردیش میں ٹرین سکول بس سے ٹکرا گئی۔ 11بچے ہلاک 8بچے زخمی ہو گئے۔ بھارتی ریاست اُتر پردیش میں ٹرین ایک سکول بس سے ٹکرا گئی واقعہ میں 11بچے ہلاک جبکہ 8بچے زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

صبح7بجے ڈیوائن پبلک سکول کی بس جس میں 25بچے سوار تھے ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے رُک گئی اور دوسری جانب سے آتی ہوئی ٹرین سے تصادم ہو گیا جس میں فوری طور پر11بچے موقع پر ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :