تعلیم کے شعبے میں بہتری کیلئے موجودہ حکومت نے 900 بلین روپے خرچ کئے، صوبوں کو ڈبل بجٹ فراہم کیا
وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمان کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
جمعرات 26 اپریل 2018 00:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کو ٹرانسپورٹ کی جدید سہولت سمیت متعدد منصوبوں میں حمایت کی ہے۔ کوئٹہ دھماکے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک المناک واقعہ ہے جس میں کئی افراد نے اپنی جانیں کھو دیں۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد تمام اسٹیک ہولڈرز کو اکٹھا کیا اور ملک سے دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے پالیسی ترتیب دی۔ انہوں نے کہا کہ فوج اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی مخلصانہ کوششوں کے باعث بلوچستان کے علاقوں میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہو گئی ہے۔ بلیغ الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے 2013ء کے انتخابات میں اقتدار میں آنے کے بعد متعدد شعبوں پر توجہ مرکوز کی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.