تمام ادارے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کریں تو بہتری اور ترقی یقینی امر ہے،
طلبہ اور اسکالرز کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے میں تمام توانائیاں صرف کی جا رہی ہیں ،جامعہ بلوچستان وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال
بدھ 25 اپریل 2018 23:39
(جاری ہے)
طلبہ اور اسکالرز کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے میں تمام توانائیاں سرف کئے جارہے ہیں ۔ کیونکہ ترقی کے لئے تعلیم ہی بہتر زریعہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ سال رواں کے تمام تعلیمی، تحقیقی اور ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے پالیسیاں ترتیب دیئے گئے ہیں۔ پالیس ساز اداروں کو رسز اور امتحانات کے بروقت انعقاد سمیت ترقیاتی منصوبوں اور نئے شعبہ جات کے قیام کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ معیار تعلیم کی بہتری کے لئے مثبت اقدامات کئے گئے ہیں۔ سمسٹر سسٹم کے نفاز کے بعد جامعہ میں بہتر تعلیمی تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ طلباء و طالبات کو اپنے کلاسز اور لائبریریوں سے فرصت نہیں اور ایک تعلیمی اور پرامن ماحول کو پروان چڑھایا گیا ہے اور اسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے جامعہ کو ترقی و کامیابی کی جانب گامزن کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.