ندیم افضل چن کی پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت ،ْعمران خان کا خیر مقد
میری سیاست کا آغاز پیپلز پارٹی سے نہیں ہوا تھا ،ْ میرا دادا بھی رکن قومی اسمبلی تھا ،ْجلسے سے خطاب
بدھ 25 اپریل 2018 23:26
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ہسپتالوں اور کسانوں کی حالت دیکھ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوا۔
پی پی پی کے سابق رہنما کا کہنا تھا کہ ضیاالحق کے دور میں کوڑے کھانے والے کارکنان اور جیلوں میں جانے کے نظریے کا نام شرجیل میمن ہے تو میرے والد سے سیاست میں آتے وقت جو وعدہ کیا تھا اس لیے اگر اس نظریے کا نام شرجیل میمن ہے تو میں معافی چاہتا ہوں لیکن اگر نظریہ بھٹو تھا تو میں کل بھی بھٹو والا تھا اور آج بھی بھٹو والا ہوں۔ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ میرے والد کہتے تھے کہ بیٹا عمران خان کا ساتھ دو۔انھوں نے کہا کہ نواز شریف کو عمران خان کے علاوہ کوئی ایکسپوز نہیں کرسکتا ہے اور اگر بینظیر بھٹو اور ذوالفقار بھٹو کے خواب عمران خان پورا کررہا ہے تو ندیم افضل چن غیر مشروط عمران خان کا سپاہی بن کر کام کریگا۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ ندیم افضل چن ندیم کی تحریک انصاف میں شمولیت سے پوری پارٹی خوش ہوئی۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.