چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کو نئی گاڑیاں دینے کیلئے رقم کی منظوری دیدی

بدھ 25 اپریل 2018 22:59

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کو نئی گاڑیاں دینے کیلئے ..
لاہور۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں ماتحت عدلیہ کے ججوں کو تیرہ سو سی سی اور ایک ہزار سی سی کی نئی گاڑیاں دینے کیلئے چورانے کروڑ تریپن لاکھ پنتالیس ہزار روپے کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاور علی نے صوبے بھر میں ماتحت عدلیہ کے ججوں کو تیرہ سو سی سی اور ایک ہزار سی سی کی نئی گاڑیاں دینے کیلئے چورانے کروڑ ترپن لاکھ پنتالیس ہزار روپے کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت لاہور کے ترانوے ایڈیشنل اینڈ سیشن ججوں سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے پانچ سو ایڈیشنل اینڈ سیشن ججوں کو تیرہ سو سی سی کی نئی گاڑیاں فراہم کی جائیںگی جبکہ لاہور کے گیارہ سو ل ججوں کو ایک ہزار سی سی کی نئی گاڑیاں بھی فراہم کی جائینگی۔