وزیراعلیٰ پنجاب کا درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے کان کنوں کے جاں ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ پنجاب کا درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے کان ..
لاہور۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے کان کنوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 22:59:10

اس خبر پر آپ کی رائے‎