ایف بی آرکاٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے ہفتہ کودفاترکھلے رکھنے کاحکم جاری

بدھ 25 اپریل 2018 22:56

ایف بی آرکاٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے ہفتہ کودفاترکھلے رکھنے کاحکم ..
ملتان۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کی طر ف سے بدھ کو جاری ہونیوالے احکامات کے مطابق ملک بھر کے ٹیکس دفاتر ہفتہ کو کھلے رہیں گے ،جاری احکامات کے مطابق مالی سال 2017-18ء کی آخری سہہ ماہی میں ٹیکس احداف کے حصول اورٹیکس گزاروں کوسہولت مہیاکرنے کیلئے چھٹی کے باوجود ٹیکس دفاترمیں تمام عملہ موجودرہے گا۔