اختلاف کے باتیں افواہیں ، بشری بی بی بنی گالہ میںموجود ہیں، نعیم الحق
تازہ ترین : 1

اختلاف کے باتیں افواہیں ، بشری بی بی بنی گالہ میںموجود ہیں، نعیم الحق

بشریٰ بی بی کے بیٹوں کی بنی گالہ میں موجودگی پر تنازعہ میںکوئی صداقت نہیں، ترجمان پی ٹی آئی

اختلاف کے باتیں افواہیں ، بشری بی بی بنی گالہ میںموجود ہیں، نعیم الحق
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان کسی قسم کا کوئی تنازعہ نہیں ہے وہ اب بھی بنی گالہ میں موجود ہیں ، سوشل میڈیا یہ دونوں کے خلاف ایسے ہی سنسنی پھیلائی جا رہی ہے اختلاف کی ناتیں محض افواہیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا نعیم الحق نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان ان کے بیٹے کی بنی گالہ میں موجودگی پر کوئی تنازعہ پیدا نہیں ہوا یہ محض افواہیں ہیں انہوں نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی بنی گالہ میںموجود ہیں ان کے بارے میں ایسے ہی سنسنی پھیلائی جا رہی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 21:52:04

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :