آصف زرداری سے صابر بلوچ کی ملاقات ،بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
تازہ ترین : 1

آصف زرداری سے صابر بلوچ کی ملاقات ،بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

بلوچستان سے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی‘ سابق صدر مملکت

آصف زرداری سے صابر بلوچ کی ملاقات ،بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری سے سینیٹ کے سابق ڈپٹی چیئرمین صابر بلوچ نے ملاقات کی ۔ بلاول ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ اس موقع پر آصف زرداری نے کہا کہ بلوچستان سے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 21:47:31

اس خبر پر آپ کی رائے‎