ْوزیراعلیٰ پنجا ب کا لیہ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار ..
تازہ ترین : 1

ْوزیراعلیٰ پنجا ب کا لیہ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

ْوزیراعلیٰ پنجا ب کا لیہ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لیہ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 21:37:56

اس خبر پر آپ کی رائے‎