وزیراعلیٰ شہبازشریف کا بیگم کوٹ میں خاتون کو جلانے کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا بیگم کوٹ میں خاتون کو جلانے کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا بیگم کوٹ میں خاتون کو جلانے کے واقعہ کا نوٹس، ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور کے علاقے بیگم کوٹ میں خاتون کو جلانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ملزمان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 21:37:56

اس خبر پر آپ کی رائے‎