سوئی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 25 اپریل 2018 21:24

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) سوئی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سوئی کے علاقے میں نامعلوم افرا د کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے ۔