عہد تمیمی کی حمایت پر اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ معطل
اسرائیلی رکن پارلیمنٹ سموترش نے عہد تمیمی کو جیل کی سزا پر تنقید اوران سے اظہارہمدردی کیا تھا
بدھ 25 اپریل 2018 20:48
(جاری ہے)
عہد تمیمی کو رواں سال مارچ میں آٹھ ماہ جیل کی سزا سنائی گئی تھی۔
اس سے قبل ایک وڈیو میں عہد کو مغربی کنارے میں نبی صالح گاؤں میں اپنے گھر کے سامنے دو اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ اور لات رسید کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ اس پر عہد کو مختلف الزامات کے تحت قصور وار ٹھہرایا گیا تھا۔عہد کو 15 دسمبر کو حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد وہ ایک ہیرو اور قومی سطح پر مزاحمت کی ایک علامت بن گئی۔ بین الاقوامی سطح پر عہد کی حمایت اور اس کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے مہم چلائی گئیں۔ عہد کی سزا میں قید کے علاوہ پانچ ہزار اسرائیلی شیکل کا جرمانہ بھی شامل تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.