کم جونگ اٴْن کشادہ دل اور انتہائی معزز ہستی ہیں، بہت ہی جلد ملاقات ہو گی، امریکی صدرٹرمپ
بدھ 25 اپریل 2018 18:56
(جاری ہے)
امریکی صدر نے کہا کہ یہ دنیا کے لیے ایک بڑی بات ہوگی اور میرے خیال میں کم جونگ اٴْن ایک کشادہ دل اور انتہائی معزز ہستی ہیں۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہمیں انتظار رہے گا کہ یہ سارا سلسلہ کہاں تک جاتا ہے۔یاد رہے کہ وائٹ ہاؤس کہہ چکاہے کہ ٹرمپ اور کِم جونگ ان کے مابین مذاکرات کا اصل ہدف جوہری اسلحیکی تخفیف ہی ہوگا۔ٴْانھوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف شدید دباؤ جاری رہے گا اور تنہا رہ جانے والے اس ملک کے خلاف پابندیاں تب تک نہیں اٹھائی جائیں گی جب تک وہ جوہری تخفیف اسلحہ کی جانب مثبت قدم نہیں بڑھاتا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.