پنجاب یونیورسٹی میں جاری ہم نصابی سرگرمیوں کا تیسرا روز
سندھی ، بلوچی، پٹھان اور پنجابی طلبہ نے ملی نغموں کے ذریعے ملک سے لازوال محبت کا ثبوت پیش کیا
بدھ 25 اپریل 2018 18:04
(جاری ہے)
ادارہ تعلیم و تحقیق کی راہداری میں منعقد ہونے والے کارٹون نگاری مقابلوںشریک 17طلبہ میں سکول کی سطح پر شاہد جباراور یونیورسٹی کی سطح پر نبیل الرحمان نے پہلی پوزیشنز حاصل کیں۔
اسی طرح ادارہ تعلیم و تحقیق کے وحید شہید حال میں منعقدہ ملی نغموں کے دوسرے مرحلے میں بلوچی ، سندھی ، پختون اور پنجابی طلبہ نے حصہ لیا اور اپنے گیتوں کے ذریعے پاکستان سے لازوال محبت کا اظہار کیا۔ ان مقابلوں میں بلوچی طلبہ محمد اظہر نے بہترین ملی نغمے پر حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ ملی نغموں میں مختلف سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے 31طلبائو طالبات نے شرکت کی جن میں سکول کی سطح پر فاتح شاہ اور یونیورسٹی کی سطح پر سامعیہ مزاج نے پہلی پوزیشنز اپنے نام کیں۔ پانچ روزہ کل پاکستان ہم نصابی سرگرمیوں کے چوتھے روز (آج)طلبہ کے مابین تقریری اور شاعری کے مقابلے منعقد ہوں گے ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.