احمدیار،گندم کے کھیت میں آگ لگنے سے کاشتکار کی سات ایکڑفصل گند م جل کرراکھ
تازہ ترین : 1

احمدیار،گندم کے کھیت میں آگ لگنے سے کاشتکار کی سات ایکڑفصل گند م جل کرراکھ

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) گندم کے کھیت میں آگ لگنے سے کاشتکار کی سات ایکڑفصل گند م جل کرراکھ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 30/EBمیں کاشتکار رائے محمد ریاض کے کھیت میں گندم کی فصل میں اچانک آگ لگ گئی جس سے گندم کی تیار فصل سات ایکڑ مالیت350000 روپے جل کرراکھ ہوگئی فائربریگیڈ عملہ نے کاروائی کرتے ہوئے مزیدنقصان سے بچالیا آگ ساتھ والے کھیت میں بھوسہ جلانے سے لگی پولیس مصرو ف تفتیش ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 16:40:07

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :