احمدیار،ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ کے چھاپے، کلینکل لیبارٹریز سیل ،2 مالک گرفتار
تازہ ترین : 1

احمدیار،ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ کے چھاپے، کلینکل لیبارٹریز سیل ،2 مالک گرفتار

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ کے چھاپے کلینکل لیبارٹریز سیل -2 مالک گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بازار میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ محمد ناصر علی نے محکمہ صحت کے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے غیرقانونی اقبال کلینکل لیبارٹری اور جادیدکلینکل لیبارٹری کوسیل کرکے مالکان محمداقبال مرزا اور محمدشریف کو پکڑلیا تھانہ میں مقدمات در ج کر لئے گئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 16:40:07

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :