پاکستان اور قزاخستان کے درمیان باہمی اعتماد اور افہام و تفہیم پر مبنی قریبی اور دوستانہ تعلقات استوار ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت اقتصادی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی قزاخستان کے نئے سفیر بارلی بے سادیقوف سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 25 اپریل 2018 16:20
(جاری ہے)
سفیر نے قزاخستان کی قیادت کی طرف سے نیک تمنائیں وزیراعظم تک پہنچائیں۔ انہوں نے کہا کہ قزاخستان پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
انہوں نے مواصلاتی رابطوں اور راہداری تجارت معاہدوں سمیت پاکستان کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کیلئے اپنی حکومت کی دلچسپی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے وزیراعظم کو صدر نور سلطان نذر بایوف کی قزاخستان کی ترقیاتی حکمت عملی 2050ء کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے سفیر کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.