جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے رابعہ قتل کیس میں گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں3 مئی تک توسیع کر دی
بدھ 25 اپریل 2018 16:20
(جاری ہے)
عدالت نے ملزم کی رہائی کو منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ ملزم عدالت کو مطلع کیے بغیر شہر چھوڑ کر نہیں جا سکتا ۔
اگر ملزم کے خلاف بعد میں ثبوت مل جائیں تو اسے شامل تفتیش کیا جائے ۔ دوسری جانب عدالت میں تفتیشی افسر نے دو چشم دید گواہوں کے بیانات قلم بند کرانے کے لیے درخواست دائر کرائی ۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست کو منظو رکرتے ہوئے آئندہ پر سماعت پر گواہوں کو بیان قلمبند کرانے کے لیے پیش کرنے کا حکم دیا ۔ واضح رہے کہ رابعہ قتل کیس میں رحیم بخش ، مہر علی ، فضل اور فقیر بخش نامزد ہیں ملزمان کے خلاف تھانہ اورنگی میں مقدمہ درج ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.