سی پیک کا مقصد علاقائی رابطوں کا فروغ انفراسٹرکچر کی بہتری اور سماجی ترقی ہے‘

سی پیک کی تعمیر باہمی احترام پر مبنی ہے چین کے سفیر ژائوجنگ کا سی پیک سے متعلق 5سالہ تقریب سے خطاب

بدھ 25 اپریل 2018 15:11

سی پیک کا مقصد علاقائی رابطوں کا فروغ انفراسٹرکچر کی بہتری اور سماجی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2018ء) چین کے سفیر ژائوجنگ نے کہا ہے کہ سی پیک کا مقصد علاقائی رابطوں کا فروغ انفراسٹرکچر کی بہتری اور سماجی ترقی ہے‘ سی پیک کی تعمیر باہمی احترام پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو سی پیک سے متعلق پانچ سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیر ژائو جنگ نے کہا کہ چین پاکستان کا قدرتی شراکت دار ہے۔ پاکستان کا محل وقوع اسٹریٹیجک ہے سی پیک کا مقصد علاقائی رابطوں کا فروغ ہے سی پیک کی تعمیر باہمی احترام پر مبنی ہے سی پیک کا مقصد انفراسٹرکچر کی بہتری اور سماجی ترقی ہے سی پیک ایک لمبا سفر ہے۔

متعلقہ عنوان :