تھر ،ْذہنی معذر لڑکی کے ریپ کا مبینہ ملزم گرفتار
ملزمان کو ان کے جرائم پر کڑی سزا دی جائے ،ْ اہل خانہ تحفظ فراہم کر نے کا مطالبہ
بدھ 25 اپریل 2018 14:29
(جاری ہے)
کولائی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او محمد امین جونیجو کے مطابق متاثرین کی درخواست پر ملزم کیخلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376، 511، 354 اور 252 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
انہوںنے کہا کہ لڑکی کو طبی معائنے کے لیے مٹھی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) امیر سعود مگسی نے کہا کہ انھوں نے کولائی کے ایس ایچ او کو تفتیش کا حکم دیا ہے اور متاثرہ خاندان کو مکمل تحفظ دینے کی ہدایت کی ہے۔ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ واقعہ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔انھوں نے کہا کہ جیسے ہی میڈیکل رپورٹ آئے گی پولیس ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کرے گی تاکہ ملزمان کے خلاف ان کے جرائم پر مکمل کارروائی کی جاسکے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.