اثاثہ جات ریفرنس:
استغاثہ گواہ کا قلمبند بیان ضمنی ریفرنس ریکارڈ کا حصہ بنادیا گیا ،ْسماعت دو مئی تک ملتوی
بدھ 25 اپریل 2018 14:28
(جاری ہے)
واضح رہے کہ نیب کی جانب سے 26 فروری 2018 کو دائر کیے گئے اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد، نعیم محمود اور منصور رضا رضوی کو بطور شریک ملزمان نامزد کیا گیا تھا۔
بدھ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آج اسحاق ڈار کے خلاف ضمنی ریفرنس پر سماعت کی۔سماعت کے دوران ضمنی ریفرنس میں نامزد ملزمان نعیم محمود اور منصور رضا عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت میں استغاثہ کے گواہ عبدالرحمان گوندل کا بیان قلمبند کیا گیا۔دوسری جانب گواہ محمد عظیم کے مرکزی ریفرنس میکں قلمبند کرائے گئے بیان کو ہی ضمنی ریفرنس میں بھی ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا۔بعدازاں کیس کی سماعت 2 مئی تک ملتوی کردی گئی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.