Live Updates

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا معروف اداکارہ مدیحہ گوہر کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 25 اپریل 2018 13:07

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا معروف اداکارہ مدیحہ گوہر کے انتقال ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے معروف اداکارہ مدیحہ گوہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مدیحہ گوہر کی رحلت سے ایک عہد تمام ہوا، ان کی وفات پاکستان ہی کیلئے نہیں بلکہ برصغیر کیلئے صدمہ ہے۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات