حضرت عبدالله شاہ اصحابی کا عرس 30اپریل سے شروع ہوگا

بدھ 25 اپریل 2018 12:47

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) سہ روزہ عرس حضرت سید عبدالله شاہ المقلب اصحابی رحمتہ الله علیہ ٹھٹھہ شریف سندھ میں 30اپریل تا 2مئی بمطابق پیر ‘منگل اوربدھکو پورے تزک واحترام کیساتھ منایاجارہاہے‘ سید مکرم علی شاہ گیلانی سجادہ نشین درگاہ عالیہ چادرپوشی کی رسم ادا کرینگے۔

(جاری ہے)

دوران عرس صبح، دوپہر ازآستانہ عالیہ اصحابیہ سے لنگر تقسیم کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :